ٹیکس ایمنسٹی سکیم 2018 کی مدت( کل )اختتام پذیر ہوگی

پیر 30 جولائی 2018 21:22

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 30 جولائی 2018ء) ٹیکس ایمنسٹی سکیم 2018 کی مدت( کل ) منگل کو اختتام پذیر ہوگی۔

(جاری ہے)

پیر کو چیئرپرسن ایف بی آر رخسانہ یاسمین نے اس حوالے سے کہا کہ سکیمکے تحت غیر ظاہر شدہ اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی آخری تاریخ 31 جولائی ہے۔ مزید توسیع کا کوئی امکان نہیں ہے۔ عوام اس آخری اور حتمی موقع سے فائدہ اٹھائیں اور کل تک غیر ظاہر شدہ اثاثہ جات ڈکلیئر کر دیں۔