چوہدری نثار علی خان کا نہ تو کسی سیاسی پارٹی سے رابطہ ہے اور نہ کسی کو اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے ،ْ ترجمان

پیر 30 جولائی 2018 17:31

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 30 جولائی 2018ء) چوہدری نثار علی خان کے ترجمان نے کہاہے کہ چوہدری نثار علی خان کا نہ تو کسی سیاسی پارٹی سے رابطہ ہے اور نہ کسی کو اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان نے کہا کہ میڈیا چوہدری نثار علی خان کے حوالے سے غیر مصدقہ اور من گھڑت خبریں چلانا بند کرے۔ ترجمان چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ چوہدری نثار علی خان کا نہ تو کسی سیاسی پارٹی سے رابطہ ہے اور نہ انہوں نے کسی کو اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ ترجمان نے کہاکہ ٹی وی انتظامیہ صحافتی اور اخلاقی اقدار کی پاسداری کرے۔

متعلقہ عنوان :