Open Menu

Khawab Main Angoor Ki Baeil Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Angoor Ki Baeil Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Angoor Ki Baeil Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Angoor Ki Baeil Dekhna

خواب میں انگور کی بیل دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں انگور کی بیل نیکو کار اور سخی عورت پر دلیل ہے ۔اور اگر انگور کے پاکیزہ اور سبز درخت دیکھے اور موسم میں دیکھے ۔ دلیل ہے کہ نیکو کار عورت سے شادی کرے گا اور اس سے خیرو منفعت پائے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ انگور کی بیل کے زرد پتے ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔ اور اگر اس کی ملکیت نہیں ہے تو اس کی تاویل اس کے مالک کی طرف رجوع کرے گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔کہ خواب میں انگور کی بیل دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ (۱)سخی اور نیکو کا رعورت(۲)منفعت(۳)رنج وغم۔ اور اگر انگور کی بیل کو خراب دیکھے تو انگور کی بیل کے مالک کی حالت کی خرابی پر دلیل ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation