Open Menu

Khawab Main Botal Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Botal Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Botal Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Botal Dekhna

خواب میں بوتل دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ میں بوتل عورت ہے اور کہتے ہیں ۔کہ خادم ہے جو عورتوں کی خدمت کرتا ہے ۔ لیکن پائیدار نہیں ہوتا ہے ۔ اگر میں دیکھے کہ کسی نے خالی بوتل دی ہے ۔ دلیل ہے کہ درویش عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس بوتل میں روغن گل بنفشہ ہے ۔
تو دیندار عورت پر دلیل ہے ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ میں بوتل روغن کی مالدار عورت ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس میں سے روغن سر پر ملا ہے ۔ دلیل ہے کہ عورت کے مال سے اس کو کچھ ملے گا۔ اور اگرد یکھے کہ بوتل میں سے شربت پیا ہے جیسے شربت سیب اور شربت انار وغیرہ ۔
دلیل ہے کہ اسی قدر عورت کا ہل ملے گا۔ اور اگر دیکے کہ بوتول سفید بلور کی اور پاکیزہ ہے ۔ دلیل ہے کہ پار سا اور خوبصورت سے شادی کرے گا۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ بوتل ٹوٹی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت ہلاک ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ بوتل ضائع ہو گئی ہے ۔

دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا ۔ حضرت اسماعیل اثعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بوتل ہے ۔ اور اس میں گلاب یا کوئی میٹھی چیز ہے ۔ دلیل ہے کہ خوش طبع اور موافق عورت چاہے گا۔ اور اگر گلاب یا کوئی میٹھی چیز ہے دلیل ہے کہ خوش طبع اور موافق عورت چاہے گا۔
اور اگر گلاب ترش دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔ اور اگر بوتل میں کوئی اچھی چیز دیکھے ۔ دلیل ہے کہ پارسا اور خوبصورت عورت کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں بوتل دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ (۱)با جمال عورت(۲)کنیز(۳)گھر کا خادم ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation