Khawab Main Tobah Karna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Tobah Karna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Tobah Karna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Tobah Karna

خواب میں توبہ کرنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی میں د یکھے کہ اس نے توبہ کی ہے ۔ تو دلیل ہے کہ سب گنا ہوں اور نافرمانی سے پشیمان ہو گا ۔ اور خدا تعالیٰ کی خوشنودی کے کام کرے گا اور دنیا سے ہا تھ اٹھا کر طالب آخرت ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خوان میں توبہ کرنا چار وجہ پر ہے ۔ اول گناہ سے پشیمانی۔دوم ، ر ضائے تعالیٰ ، سوم ، راہ آخرت ۔ چہارم ، سعادت ۔

Your Thoughts and Comments