Open Menu

Khawab Main Ganja Hona - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Ganja Hona can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Ganja Hona in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Ganja Hona

خواب میں گنجا ہونا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کا سر گنجا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ مراد اور مال بہت پائے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ غم و اندوہ زائل ہو گا۔

(جاری ہے)

اور اگر قرضدار ہے تو قرض اترے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی گنجے آدمی سے صحبت ہے۔ دلیل ہے کہ مال دار آدمی کا دوست اور آشنا ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کا سر گنجا تھا اور پھر بال آئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا مال تلف ہو گا اور خود قرض دار ہو گا۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation