
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Gala Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Gala Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Gala Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں گلا دیکھنا
(جاری ہے)
اس مرد پر دلیل ہے جو اس جانور سے نسبت رکھتا ہے۔
کہ لوگ اس پر ظلم کریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا گلا کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر کام مشکل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ جانور کا گلا ضرورت کے لیے کاٹا ہے اور اس کا گوشت کھایا ہے۔ اگر اس کا گوشت حلال ہے تو مال حلال پر دلیل ہے اور اگر حرام ہے تو مال حرام پر دلیل ہے کہ وہ حاصل کرے گا۔ اور دیکھے کہ اس نے کسی آدمی کا گلا کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر ظلم کرے گا یا اس کے دین میں طعنہ لگائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کا گلا دبایا ہے اور گھونٹ دیا ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب شرف اور بزرگی سے معزول ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں گلا آدمی کی آمدنی پر دلیل ہے۔ حضرت اسماعیل اشعث رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گلا گھوٹنا مغلوب شخص کی تنگی عیش پر دلیل ہے۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں شاخ دیکھنا
khawab main shaakh dekhna

خواب میں کسی کو پابند کرنا
khawab main kisi ko paband krna

خواب میں مگر مچھ دیکھنا
Khawab mein magarmach dekhna

خواب میں کان دیکھنا
khawab main kaan dekhna

خواب میں میلا کپڑا دیکھنا
khawab main maila kapra dekhna

خواب میں گائے دیکھنا
khawab main gaaye dekhna

خواب میں سورہ الملک پڑھنا
Khawab main soorah al-mulk parrhana

خواب میں تالا دیکھنا
khawab main tala dekhan

خواب میں پھوڑا نکل آنا
khawab main phorra nikal ana

خواب میں کانٹا دیکھنا
khawab main kanta dekhna

خواب میں ایڑی دیکھنا
khawab main aerri dekhna

خواب میں ویران جگہ آباد کرنا
khawab me veeran jagah aabaad kerna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں درندے دیکھنا
خواب میں آب بینی یعنی ناک کا پانی نکلتے دیکھنا
خواب میں حجرا سود دیکھنا
خواب میں بکری کا بچہ پکڑنا
خواب میں انگور کا رس پینا