Open Menu

Khawab Main Jumma Ka Din Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Jumma Ka Din Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Jumma Ka Din Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Jumma Ka Din Dekhna

خواب میں جمعہ کا دن دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی دیکھے کہ جمعہ کا دن شنبہ کا دن ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی کام کو نیک سمجھ کر شروع کرے گا ۔ حالانکہ اس میں برائی ہو گی ۔ اور اگر دیکھے سنیچر کا دن جمعہ ہو گیا ہے ۔ تو تاویل اول کے خلاف ہے ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ دن کا رات ہو گیا ہے تو دلیل اس کی نیکی پر ہوئے اور اگر دیکھے کہ دن شنبہ یعنی ہفتے کا تھا تو دلیل یہ ہو کہ وہ یہود سے دو ستی کرے گا ۔ اور اگر اتوار کا دن خواب میں دیکھے تو عیسائیوں کا دوست ہو گا ۔ اور اگر خواب میں شنبہ کو جمعہ معلوم کرے ۔
دلیل ہے کہ اہل نعمت کا دوست اور تونگر ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ سب دنوں سے بہتر جمعہ کا دن ہے اور جمعہ کے بعد شنبہ ارپنچ شنبہ بہتر ہے اور دن جس قدر زیادہ صاف اور زیادہ روشن ہو گا اسی قدر موجب خیرو برکت ہو گا

Browse More Islamic Dream Interpretation