Open Menu

Khawab Main Kachhwa Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kachhwa Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kachhwa Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kachhwa Dekhna

خواب میں کچھوا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ کشف کچھوے کو کہتے ہیں اور خواب میں کھچوا دیکھنا مرد زہد عالم ہے جس کی صحبت سے منفعت ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پا کچھوا ہے یا اس کے گھر میں آیا ہے دلیل ہے کہ صاحب خواب کی زہد مرد کے ساتھ صحبت گی۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے کچھوے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدرعلم حاصل کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے ۔

(جاری ہے)

اگر دیکھے کہ اس نے کچھوا سرگیں داں میں پایا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی عالم کی صحبت میں حاضر ہو گا۔

اور اگر دیکھے کہ کچھوا مسجد میں یا کسی عزت کی جگہ میں پایا ہے دلیل ہے کہ زہد ہو گا اور اس کی عالموں اور زاہدوں اور بزرگوں کے نزدیک حرمت ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کچھوے کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (۱)زاہد(۲)عالم مرد (۳)وہ مرد جو کاموں کاریگری کرتا ہے

Browse More Islamic Dream Interpretation