Open Menu

Khawab Main Soorah Al-hijraat Parrhana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Al-hijraat Parrhana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-hijraat Parrhana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Al-hijraat Parrhana

خواب میں سورہ الحجرات پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الحجرات پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ لوگوں کو برے القاب سے نہیں بلائے گا اور غیبت نہ کرے گا ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ وہ کسی کو شر مگاہ کی طرف نظر نہ کرے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ لوگوں سے میل ملاقات کرے گا۔

Browse More Islamic Dream Interpretation