Khawab Main Rehaan Dekhna

خواب میں ریحان دیکھنا

Khawab Main Rehaan Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Rehaan Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Rehaan Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

اگر خواب میں دیکھے کہ ریحان سبز اور خوشبودار ہے تو فرزند پر دلیل ہے ۔ اور ریحان کا زمین سے اکھاڑنا رونے اور غم کی دلیل ہے ۔  حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ اگر ر یحان کو اپنی جگہ پر دیکھے ۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب نیک کام کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے مکان یا باغ میں ریحان ہے ۔ تو خیرو منفعت پر دلیل ہے ۔ حضرت جابر مغربی ؒ نے فرمایا ہے کہ خواب میں موسم پر ریحن بیچنے والا نہایت نیک ہے ۔

Your Thoughts and Comments