Open Menu

Khwab Mein Qenchi Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khwab Mein Qenchi Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khwab Mein Qenchi Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khwab Mein Qenchi Dekhna

خواب میں قینچی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ مقراص خواب میں بانٹنے والا مرد ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے سر کے بال یا کپڑا مقراض سے کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ یہ سب نیک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے مقراض دی ہے یا اس نے خریدی ہے اگر اس کے لڑکا ہے تو اور لڑکا آئے گا اور اگر لڑکی ہے تو اور لڑکی آئے گی۔
اور اگر مقراض کے دو ٹکڑے ہیں تو بھی یہی تاویل ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

(جاری ہے)

اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے مقراض دی ہے یا اس نے خریدی ہے یا اس نے پائی ہے۔ اگر اس کے پاس گھوڑا ہے تو اور گھوڑا خریدے گا پائے گا۔

اور اگرا س کے پاس ملک ہے تو اور ملک پائے گا۔ علیٰ ہذا القیاس جو کچھ پاس ہے وہی کچھ اور ملے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مقراض نیک نام اور نیک اصل مرد ہے جو ان سے دوستی کرے گا اور اس کی دنیا اور دین کی زیادتی ہو گی۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مقراض دیکھنی تین وجہ پر ہے: (1) تقسیم کرنے والا مرد (2) مرد نیک اصل (3) نا موافق دوست ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation

Seeing a scissor in the dream

Seeing a scissor in the dream

khwab nama and khwab ki tabeer by hazrat yousaf free download of the book, and read online meaning khwabon ki tabeer of khwab mein qenchi dekhna. online khawab ki tabeer of Seeing a scissor in the dream. Find meaning of your dream and their interpretation in Urdu, Hindi and English. Our users from USA, Canada, Australia, UK, US, United Kingdom, Saudi Arabia, United Arab Emirates, Bahrain, Qatar, Oman, Kuwait, Pakistan, India, Iran, Europe, Malaysia, Indonesia, Turkey, Singapore and rest of Asia visit us to read islamic free muslim and islamic meaning of the dream khwab mein qenchi dekhna