Khawab Main Soorah Al-inaam Parrhana

خواب میں سورہ الانعام پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-inaam Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-inaam Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-inaam Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سورہ الانعام پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دنیا اور آخرت کی سعادت حاصل کرے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ چوپائے حاصل کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ احسان اور سخاوت کی توفیق پائے گا ۔ 

Your Thoughts and Comments