Open Menu

Khawab Main Halwa Khana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Halwa Khana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Halwa Khana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Halwa Khana

خواب میں حلوا کھانا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں حلوہ ایسا مال ہے جو بادشاہ کے ہاتھ پر گزر کر حرام ہوچکا ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں حلوہ بہت سا مال اور دین خالص ہے ۔ اور حلو ے کا ایک لقمہ خواب میں فرزند کو بوسہ دینا ہے ۔

(جاری ہے)

اور میوہ جات والے حلوے ، کا یک نولاہ اچھا ہے اور جس حلوے میں کہ مغز بادام یا مغزا خروٹ ہے ۔ اس کی تاویل منفعت ہے جو اس کی نجیل سے پہنچے گی ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں حلوہ بنانا دلیل ہے کہ اسی قدر مال حلال روزی پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس میں زعفران ہے یہ بھی بہتری کی دلیل ہے اور خواب میں حلوہ فروش آدمی شیریں سخن مرد ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation