Khawab Main Paimana Dekhna

خواب میں پیمانہ دیکھنا

Khawab Main Paimana Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Paimana Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Paimana Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ پیمانہ میں ایلچی ہے ۔ اگر کوئی شخص میں دیکھے کہ اس کے پاس پیمانہ ہے یا اس کو کسی نے پیمانہ دیا ہے تواس سے دلیل ہے کہ راستی اور انصاف کرے گا۔ اوراگر کوئی شخص میں دیکھے کہ پیمانہ سے کچھ ناپتا ہے اگراہل علم ہے تو قاضی ہونے کی دلیل ہے ۔
اوراگر اہل علم سے نہیں ہے تو دلیل ہے کہ انصاف کے لئے قاضی کا محتاج ہوگا۔ اوردوسر ے قول کے مطابق میں پیمانہ راست گو(راست گو: سچ بو لنے والا ) منصف(منصف :انصاف کرنے والا) مرد ہے ،جو لوگوں کا انصاف کرتا ہے۔

Your Thoughts and Comments