Open Menu

Education Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Education situations. Scroll down to explore Education Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Education by astrology.

تعلیم سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

Q. mjhe apni study ka pochna hain

19 Dec, 2017

سوال : میں نے بی اے کے پیپر دیے تھے سپلی آگئ ھے اگر دوبارہ پیپرز دوں تو پاس ہو جاؤں گی -میں بی اے کب تک مکمل کر لوں گی۔

19 Dec, 2017

سوال : میرا سوال جناب عامر میاں سے ہے، جناب میں بارھویں کا متحان دینے کے بعد سے چاہئتے ہوئے بھی تعلیم حاصل نہیں کر پا رہا۔ جب بھی ارادہ کرتا ہوں کسی نہ کسی گھریلو ، مالی، صحت کے مسئلے میں مبتلا ہو جاتا ہوں۔ شادی کے بعد سے بیماری میں ہوں ، ایک دست شناس سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے بتایا کے آپ کی بیماری کی وجہ آپ کی اہلیہ کا ستارہ ہے۔ ابی ان کا ستارہ زوال کا شکار ہے اس وجہ سے آپ پر بھی ان کے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ کیا واقع ایسا ممکن ہے ؟؟ اور میرے تعلیمی مسئلے پر بھی کچھ ارشاد فرمائے؟ نیز میں چاہتا ہوں کے باہر مماللک میں جا ر نورکری کروں ۔ کیا میرے لیے باہر مواقع موجود ہیں پا نہیں ؟؟؟ آپ کے جواب کا منطزر رہوں گا۔ ّمحمد فیضان ہاشمی 0304-5864564

19 Dec, 2017

سوال : سر میں پنجاب یونیورسٹی میں ایم فل کمپیوٹر کرنا چاھتی ھوں ۔ کیا میں اس سال داخلہ لے پاوں گی؟

19 Dec, 2017

سوال : مے اپنی تعلیم کے بارے مۓ پوچھنا چاہتی ھو . مے اگے پڑھنا چاہتی ہو کیا مۓ اپنی تعلیم مے بہت اگے جاو گئ اور کیا میرا داخلہ کسی اچھی نیورسٹی مہ ہو جے گا

19 Dec, 2017

Q. I want to ask that what is the profession is best for me.. Am I apply for nursing or law or MSC please tell me that what profession is right for me. And tell me what profession is best for my career.

19 Dec, 2017

سوال : اسلام وعلیکم سر میں نے انٹر کا امتحان دونوں کلاسوں کا دیا ہے کیا میں پاس ہو جاوں گی

22 Aug, 2016

سوال : میرا سیکنڈ ایر کا رزلٹ ١٧ آگست کو ہے وہ کیسا ھو گا کیا مجھے الله اچھے نمبروں سے نوازے گا ؟

22 Aug, 2016

سوال : سر، میرا سوال ی ھ ک ، میرا اس مہینہ پیپر ہیں م ان م اچھے نمبروو سہ پاس ھو جاؤ گا کا نہیں ؟؟؟؟ شکریہ

16 May, 2016

سوال : السلام و علیکم میرا نام عمران اسلم ہے اور میں اس وقت الیکٹریکل انجینئرنگ کا فائنل ایئر کا سٹوڈنٹ ہوں تیکسلا انجینئرنگ یونیورسٹی کا اور میں میاں عامر صاحب سے یہ جاننا چاھتا ہوں ہوں کہ میرا پلان بیچلر کے بعد ماسٹر ڈگری کا ہے باہر سے کیا میں اس میں کامیاب ہو جاوں گا اور میں نے اس مقصد کے لیے یورپ کا سوچا ہوا ہے اور وہ بھی لندن کا آپکی نوازش ہو گی اگر آپ مجھے بتا دیں کے میں اس میں کامیاب ہو جأوں گا کہ نہیں سلامت رہیں

16 May, 2016

سوال : مجھےکونسےسکیل کی جوب ملے گی اور میں تعلیم میں کتنا آگے جا سکوں گی ؟متلب میرا تعلیمی کیریَر کیا ھو گا؟

17 May, 2016

سوال : ےَ سال میرا پڑھای میں کیسا ھوں گا اور آگے کیا کرو گی

17 May, 2016

سوال : سر، اسلام علیکم، اعتچسوں کالج ہے لاہور میں، سر مجھے بہت شوک بھی ہے اس میں. سر بات یہ ہے کے یہ کالج مہنگھی ہے. سر، اس کالج میں اسکالر شپ بھی دی گے ہے غریب بچوں کے لئے...سر مجھے یہ ہے اپ سے کے میں اس کالج میں داخلہ والی ٹیسٹ بھی دوں کیا میں کامیاب ہو جاؤنگا ........................................سر اس کے بارے میں مجھے جلدی میں بتانا کن کے جون کے ماہ میں ٹیسٹ ہے ،،، کے میں اس دنون میں ٹیسٹ کی تیاری کروں سر.............

17 May, 2016

سوال : اسلّا م و علیکم میرا سوال ہے کہ میں تعلیم کے معا ملے میں باہر ملک جانے کا ارادہ ہے ، کیا مجھے کوئی سکالر شپ مل جائے گی تا کہ میں باھر جاسکوں ؟ شکریہ

15 Feb, 2016

سوال : مجھےاپنی تعلیم کےبارےمیں پوٖچھنا ھے۔۔۔۔

15 Feb, 2016

سوال : مین اپنی تُٰٖٖغٖٖلیم مکمل کر پاوں گی؟جو میں نے سیرو کی وی ھے

02 Jan, 2016

سوال : میرا سوال یہ ہے کے میں آسٹریلیا تعلیم حاصل کرنے کے لیے جانا چاهتا ھوں تو آپ براے مہربانی مجھے بتا دیں کے میں اس مقصد میں کامیاب ہو جاؤں گا اور کب تک میرا یہ کام ہو جانے گا .سّکریہ

02 Jan, 2016

Records 81 To 100 (Total 279 Records)