Sadiqabad News in Urdu

News about Sadiqabad City صادق آباد شہر کی خبریں - Read Local Sadiqabad News and Breaking Sadiqabad News on UrduPoint Local section of Sadiqabad City. Full coverage of Sadiqabad Pakistan including photos, videos and more.

صادق آباد کی تازہ ترین خبریں

صادق آباد،معمر خاتون کی خودکشی کی کوشش، ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر ..

جمعرات 7 مارچ 2024 22:56

صادق آباد،معمر خاتون کی خودکشی کی کوشش، ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر بچا لیا

صادق آباد میں معمر خاتون نے ریلوے ٹریک پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر معمر خاتون کو بچا لیا اس حوالے سے معمر خاتون نے بتایا کہ بھائیوں نے پولیس کے ساتھ مل ... مزید

صادق آباد ، معمرخاتون کی خودکشی کی کوشش ، ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کربچا ..

جمعرات 7 مارچ 2024 17:05

صادق آباد ، معمرخاتون کی خودکشی کی کوشش ، ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کربچا لیا

صادق آباد میں معمر خاتون نے ریلوے ٹریک پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر معمر خاتون کو بچا لیا۔اس حوالے سے معمر خاتون نے بتایاکہ بھائیوں نے پولیس کے ساتھ مل ... مزید

ایف بی آر کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر سٹون کرشنگ سیکٹر کے خلاف سخت کارروائی ..

ہفتہ 24 فروری 2024 15:34

ایف بی آر کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر سٹون کرشنگ سیکٹر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

ایف بی آر کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر سٹون کرشنگ سیکٹر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو فیڈرل بورڈ آف ریونیو علی صالح حیات کلیار نے کہا کہ ٹیکس ادا نہ کرنے اور کاروبار کی ... مزید

بینک الفلاح نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ ،دو اہم میچز کھیلے گئے

پیر 19 فروری 2024 22:57

بینک الفلاح نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ ،دو اہم میچز کھیلے گئے

لاہور پولو کلب کے زیراہتمام بینک الفلاح نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ 2024ء میںدو اہم میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں ڈی ایس پولو نے اولمپیاء /اے زیڈ بی کو 11-8 سے ہرا دیا۔ ڈی ایس پولو ... مزید

نیشنل ویمن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں 22 جنوری کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ..

ہفتہ 20 جنوری 2024 21:17

نیشنل ویمن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں 22 جنوری کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا

نیشنل ویمن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں 22 جنوری کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا۔پہلا میچ کوئٹہ اور پشاور ، دوسرا میچ لاہور اور کراچی جبکہ تیسرا میچ ملتان اور راولپنڈی کے درمیان کھیلا جائے گا۔پی سی بی ... مزید

سرگودھا ریجن بھر میں جاری ترقیاتی کام 31دسمبر تک مکمل کئے جائیں

جمعرات 28 دسمبر 2023 16:34

سرگودھا ریجن بھر میں جاری ترقیاتی کام 31دسمبر تک مکمل کئے جائیں

31دسمبر تک جاری سکیموں پر کام کو مکمل کرنے کیلئے تمام عملہ کو متحرک کرنے کیساتھ ساتھ ٹھیکیداروں کو وارننگ جاری کردی گئی ہے کہ ریجن بھر میں جاری ترقیاتی کام 31دسمبر تک ہر صورت میں مکمل کئے جائیں۔ اس ... مزید

صادق آباد،پی ٹی آئی کے 2 امیدواروں کیخلاف مقدمہ درج

پیر 25 دسمبر 2023 15:33

صادق آباد،پی ٹی آئی کے 2 امیدواروں کیخلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے دو امیدواروں کے خلاف تھانہ صدر صادق آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ امیدوار قومی حلقہ 174 ندیم عباس چیمہ اور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 265 سجاد وڑائچ ... مزید

پی ٹی آئی کے دو امیدواروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

پیر 25 دسمبر 2023 15:02

پی ٹی آئی کے دو امیدواروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے دو امیدواروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دو امیدواروں کے خلاف تھانہ صدر صادق آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا اس حوالے ... مزید

کچے کے علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن، کئی ٹرانسفارمرز اتارلیے ..

اتوار 12 نومبر 2023 12:10

کچے کے علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن، کئی ٹرانسفارمرز اتارلیے گئے

صادق آباد کے کچے کے علاقوں میں میپکو ٹیموں نے پولیس فورس کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف آپریشن شروع کردیا۔ رحیم آباد سب ڈویژن میں روجھان کے اطراف میں جعفر لعل اور غازی فیڈرز پر آپریشن کے دوران ایسے ... مزید

صادق آباد،مکان کے تنازع پرجھگڑا، نوجوان کو جلا کر قتل کر دیا گیا

جمعرات 19 اکتوبر 2023 17:09

صادق آباد،مکان کے تنازع پرجھگڑا، نوجوان کو جلا کر قتل کر دیا گیا

صادق آباد کے علاقے موضع رحموں میں مکان کے تنازع پرجھگڑے میں ایک نوجوان قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق 4 افراد نے نوجوان کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔زخمی نوجوان ہسپتال منتقلی کے دوران ... مزید

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ  کا 14واں میچ، سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف ..

پیر 16 اکتوبر 2023 16:11

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کا 14واں میچ، سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام 13ویں مینز کرکٹ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے 14ویں میچ میں سری لنکن ٹیم کے کپتان کوشال مینڈس نے آسٹریلیا ... مزید

ماں کا اپنے نومولود کے لیے دودھ کے پیسے مانگنا جرم بن گیا

پیر 9 اکتوبر 2023 17:10

ماں کا اپنے نومولود کے لیے دودھ کے پیسے مانگنا جرم بن گیا

صادق آباد میں ظلم کی انتہا ہو گئی، شراب کے عادی شخص نے اپنے شیر خوار بیٹے کو گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماں کا اپنے نومولود کے لیے دودھ کے پیسے مانگنا جرم بن گیا۔شراب کے ... مزید

فخرزمان نے بارش ہوتے ہی گراونڈ اسٹاف کیساتھ پچ پر کور بچھاکر مداحوں ..

پیر 11 ستمبر 2023 17:51

فخرزمان نے بارش ہوتے ہی گراونڈ اسٹاف کیساتھ پچ پر کور بچھاکر مداحوں کے دل جیت لیے

ایشیاکپ ون ڈے میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران بارش ہونے پر فخر زمان کی گراونڈ اسٹاف کے ہمراہ کور بچھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔اتوار کے روز کولمبو میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ ... مزید

صادق آباد ، اسلحہ کی نوک پر نقدی چھیننے والے 5 رکنی گینگ کے 2 ملزمان گرفتار

جمعہ 8 ستمبر 2023 15:38

صادق آباد ، اسلحہ کی نوک پر نقدی چھیننے والے 5 رکنی گینگ کے 2 ملزمان گرفتار

صادق آباد پولیس نے اسلحہ کی نوک پر شہریوں کو لوٹنےوالے 5رکنی گینگ کے 2ملزمان گرفتار کر لیے ہیں ۔ترجمان صادق آباد پولیس کے مطابق مقامی پولیس نے شہریوں سے اسلحہ کی نوک پر نقدی چھیننے والے گینگ کے دو ... مزید

وفاقی محتسب اعجازاحمد قریشی کی خصوصی ہدایت پر انچارج وفاقی محتسب ریجنل ..

بدھ 19 جولائی 2023 17:45

وفاقی محتسب اعجازاحمد قریشی کی خصوصی ہدایت پر انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس نے وفاقی محکموں کے خلاف شکایات سنیں

وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی خصوصی ہدایت پر انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس سرگودھا مشتاق احمد اعوان نے بدھ کو صوبائی محتسب آفس ضلع خوشاب میں وفاقی محکموں کے خلاف شکایات سنیں اور بیشتر شکایات کنندگان ... مزید

کراچی گیمز 2023 میں فٹ بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز کی ٹیموں کا فیصلہ ..

جمعرات 9 مارچ 2023 17:49

کراچی گیمز 2023 میں فٹ بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز کی ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا

کراچی گیمز 2023 میں فٹ بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز کی ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا، کے ایم سی فٹ بال گرائونڈ میں کلری اسٹار بمقابلہ کیماڑی یونین کے درمیان کھیلا گیا میچ کلری اسٹار نے 0-3 سے جیت گئی، دوسرا ... مزید

رحیم یار خان،بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 24 زخمی

جمعرات 2 مارچ 2023 16:05

رحیم یار خان،بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 24 زخمی

صادق آباد سے پاکپتن جانے والی بس رحیم یار خان سے 90 کلومیٹر دور تحصیل لیاقت پور کے قریب الٹ گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسافر بس کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب ... مزید

صادق آباد،دا والا کے قریب مبینہ مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک

جمعہ 17 فروری 2023 15:44

صادق آباد،دا والا کے قریب مبینہ مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک

صادق آباد کے علاقے دا والا کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکوں کا تعلق عمرانی گینگ سے ہے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ ڈاکو دہشت ... مزید

صادق آباد ، مقابلے کیلئے گئے دوپہلوان مبینہ طورپر اغوا

اتوار 20 نومبر 2022 14:19

صادق آباد ، مقابلے کیلئے گئے دوپہلوان مبینہ طورپر اغوا

پنجاب کے شہر صادق آباد میں دوپہلوانوں کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔ اہل خانہ نے دونوں پہلوانوں کو بازیاب کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغوی ہاشم خان اور راحیل خان ملاکھڑا کے لیے گئے تھے ... مزید

عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج میں دلہا بھی شریک

ہفتہ 22 اکتوبر 2022 16:03

عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج میں دلہا بھی شریک

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج میں دلہا بھی شریک ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی ناہلی کیخلاف پی ٹی آئی کے احتجاج میں ایک دلہا بھی شریک ہوا ،دلہے نے کہا کہ عمران ... مزید

Load More