Kashmir News of Tehsil Bagh in Urdu

Bagh Tehsil Kashmir Urdu News باغ تحصیل کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Bagh on UrduPoint local section. Full coverage on Bagh Tehsil Kashmir news. Including photos & videos.

باغ تحصیل کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باغ نے روٹی،نان اور گوشت کی قیمتوں کا تعین کر دیا

پیر 29 اپریل 2024 22:32

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باغ نے روٹی،نان اور گوشت کی قیمتوں کا تعین کر دیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باغ سید عمران عباس نقوی نے روٹی،نان اور گوشت کی قیمتوں کا تعین کر دیا، نئی قیمتوں کے مطابق روٹی 100 گرام 16 روپے، نان سادہ 100 گرام 20 روپے، پکوائی 5 روپے جبکہ چھوٹا گوشت 1400 اور بڑا ... مزید

شجاع آباد روڈ پر دو گاڑیوں میں  تصادم ،  مسافر محفوظ رہے

پیر 29 اپریل 2024 18:16

شجاع آباد روڈ پر دو گاڑیوں میں تصادم ، مسافر محفوظ رہے

باغ شجاع آباد روڈ پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم تمام مسافر محفوظ رہے اور گاڑیوں کو نقصان ہوا جس پر دونوں فریقین کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ دونوں فریقین کو ہاڑی گہل پولیس چوکی لایا گیا جس پر سیاسی سماجی ... مزید

ملیریا سے بچاؤ اور علاج کے بروقت اقدامات سے سستی کرنے پر ملیریا جان ..

جمعہ 26 اپریل 2024 15:42

ملیریا سے بچاؤ اور علاج کے بروقت اقدامات سے سستی کرنے پر ملیریا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے،ڈی ایچ اوباغ

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محسن علی گردیزی نے کہا ہے کہ ملیریا سے بچاؤ اور علاج کے بروقت اقدامات سے سستی کرنے پر ملیریا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے،ہر سال ملک میں لاکھوں لوگ اس کا شکار ہو جاتے ہیں اور ... مزید

دنیا کی کوئی قوم تعلیم کے بغیر ترقی کی منازل تہہ نہیں کر سکتی   چیئرمین ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:41

دنیا کی کوئی قوم تعلیم کے بغیر ترقی کی منازل تہہ نہیں کر سکتی چیئرمین ضلع کونسل

چیئرمین ضلع کونسل پروفیسر آصف،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سردار عبدالعزیز خان،چیئرمین یونین کونسل دھڑے سردار شاہ زمان خان نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوم تعلیم کے بغیر ترقی کی منازل تہہ نہیں کر سکتی، جن ... مزید

کشمیری متحدہوجائیں تودنیاکی کوئی طاقت آزادی سے محرم نہیں رکھ سکتی ..

جمعرات 18 اپریل 2024 14:14

کشمیری متحدہوجائیں تودنیاکی کوئی طاقت آزادی سے محرم نہیں رکھ سکتی ، تنویراسلم

کشمیری متحدہوجائیں تودنیاکی کوئی طاقت آزادی سے محرم نہیں رکھ سکتی ۔تنویر اسلم رکن پنجاب اسمبلی کااستقبالیہ سے خطاب ۔۔ممبرپنجاب اسمبلی ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے تنویراسلم راجہ نے استقبالیہ جلسے ... مزید

حکومت بلدیاتی نمائندوں کے مسائل کے حل کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار ..

منگل 16 اپریل 2024 20:11

حکومت بلدیاتی نمائندوں کے مسائل کے حل کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے، آزاد حکومت کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار ضیاء القمر

آزاد حکومت کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار ضیاء القمر نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، عوام کے منتخب کردہ بلدیاتی نمائندے ہمارے لیے قابل احترام ہیں عوام نے جس کو بھی ... مزید

حکومت کسانوں کی ہر ممکن امداد کر رہی ہے، زراعت کا فروغ ہی معیشت کی مضبوطی ..

منگل 16 اپریل 2024 20:08

حکومت کسانوں کی ہر ممکن امداد کر رہی ہے، زراعت کا فروغ ہی معیشت کی مضبوطی کا ضامن ہے، سردار میر اکبر خان

آزاد حکومت کے وزیر زراعت و لائیو سٹاک سردار میر اکبر خان نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے کے لیے کوشاں ہے، زراعت کے فروغ سے بے روز گاری کے خاتمے کے لیے کام کر رہے ہیں ،ہمیں اپنی ... مزید

شدید بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ،عوام غیرضروری سفر سے اجتناب ..

منگل 16 اپریل 2024 20:04

شدید بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ،عوام غیرضروری سفر سے اجتناب کریں، چیئرمین ڈی ڈی ایم اے

باغ چیئرمین ڈی ڈی ایم اے /ڈپٹی کمشنر باغ مدثر فاروق نے کہا ہے کہ شدید بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ،عوام غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں، محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آنے والے دنوں میں مزید ... مزید

جسٹس ہائی کورٹ سردار لیاقت شاہین کاباغ کےمحمد انور رکن الدین سابق مرکزی ..

پیر 15 اپریل 2024 19:04

جسٹس ہائی کورٹ سردار لیاقت شاہین کاباغ کےمحمد انور رکن الدین سابق مرکزی جمعیت اہلحدیث آزاد کشمیر کی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت کا اظہار

جسٹس ہائی کورٹ سردار لیاقت شاہین نے باغ کےمحمد انور رکن الدین سابق مرکزی جمعیت اہلحدیث آزاد کشمیر کی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ہے،انہوں نے کہا ... مزید

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے پر باغ کے ..

پیر 15 اپریل 2024 17:42

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے پر باغ کے عوام کی محکمہ برقیات کی کارکردگی پر پوری ٹیم کو مبارکباد

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے پر باغ کے عوام نے محکمہ برقیات کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایکسین برقیات باغ قاضی خالد عزیز اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش ... مزید

امت مسلمہ حضورﷺ کے بتائے ہوئے اصولوں پر چل کر ہی دنیا وآخرت میں کامیابی ..

پیر 8 اپریل 2024 11:29

امت مسلمہ حضورﷺ کے بتائے ہوئے اصولوں پر چل کر ہی دنیا وآخرت میں کامیابی حاصل کر سکتی ہے، علامہ زبیر نقشبندی

آزاد کشمیر کے معروف عالم دین و جمعیت علماء جموں وکشمیر ضلع باغ کے صدر علامہ زبیر نقشبندی نے کہا ہے کہاامت مسلمہ کی ناکامی کی بڑی وجہ قرآن مجید سے دوری ہے،یہی کتاب ہے جس سے قوموں کا عروج وزوال وابستہ ... مزید

مرکز اہلسنت  کی جانب سے نماز عید الفطر کا شیڈول جاری

پیر 8 اپریل 2024 11:29

مرکز اہلسنت کی جانب سے نماز عید الفطر کا شیڈول جاری

باغ کی مساجد میں نماز عید الفطر کا شیڈول جاری مرکز اہلسنت جامع مسجد دیار حبیب ہدی باری 8 بجے صبح،مرکزی جامع مسجد باغ میں نماز عید الفطر صبح8.30پر ادا کی جائے گی، جامع مسجد غوثیہ رضویہ مہرپور کالونی ... مزید

حکومت آزاد کشمیر خصوصی  افراد کی فلاح وبہبود کے لیے خصوصی   تعلیم وتربیت ..

پیر 8 اپریل 2024 11:29

حکومت آزاد کشمیر خصوصی افراد کی فلاح وبہبود کے لیے خصوصی تعلیم وتربیت کا اہتمام بھی کرے گی، ڈپٹی کمشنر باغ

ڈپٹی کمشنر باغ مدثر فاروق اور ایس پی خرم اقبال نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کو حکومت اور ادارے اگر سہولیات فراہم کریں تو یہ دنیا کے مفید شہری بن سکتے ہیں،اللہ تعالیٰ نے اگر ان لوگوں کی بنائی چھین لی ہے ... مزید

دکھی انسانیت کی خدمت دنیا میں سکون اور آخرت میں بخشش کا زریعہ ہے،ہم ..

جمعہ 5 اپریل 2024 16:53

دکھی انسانیت کی خدمت دنیا میں سکون اور آخرت میں بخشش کا زریعہ ہے،ہم سپیشل لوگوں کی خدمت کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے ، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر مدثر فاروق،ایس پی خرم اقبال اور پاکستان کے معروف سماجی رہنما محمد نوید اشرف نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت دنیا میں سکون اور آخرت میں بخشش کا زریعہ ہے،سپیشل پرسن لوگوں کو حکومت اور ... مزید

قرآن کا ایک ایک لفظ  رہنما ہے،مسلمانوں کی ناکامی کی بڑی وجہ قرآن سے ..

جمعہ 5 اپریل 2024 16:51

قرآن کا ایک ایک لفظ رہنما ہے،مسلمانوں کی ناکامی کی بڑی وجہ قرآن سے دوری ہے،عبدالرشید ترابی

سابق امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی ڈگری قرآن مجید کو حفظ کرنے کی ہے،قرآن کا ایک ایک لفظ ہماری رہنمائی کرتا ہے،مسلمانوں کی ناکامی کی بڑی وجہ قرآن سے دوری ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر احمد سبحانی  باغ نے  غیر قانونی سکول سیل کروا دیا

جمعہ 5 اپریل 2024 16:51

اسسٹنٹ کمشنر احمد سبحانی باغ نے غیر قانونی سکول سیل کروا دیا

کشمیر ماڈل سکول گہل چھپڑیاں کو اسسٹنٹ کمشنر احمد سبحانی نے سیل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سردار شاہ محمد خان بوائز ہائی سکول گہل چھپڑیاں کے صدر معلم نے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام کو درخواست دی کہ یہاں ... مزید

ایس پی خرم اقبال اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر  عمران نقوی کا اپنی ٹیم کے ہمراہ ..

بدھ 3 اپریل 2024 17:23

ایس پی خرم اقبال اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمران نقوی کا اپنی ٹیم کے ہمراہ مین بازار باغ کا دورہ

ایس پی خرم اقبال اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمران نقوی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مین بازار باغ کا دورہ کیا اور شہر کے اندر ٹریفک کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں، رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ... مزید

حضرت علیؑ کی شخصیت اور اوصاف سے قیامت تک لوگ ہدایت ورہنمائی حاصل کرتے ..

بدھ 3 اپریل 2024 17:21

حضرت علیؑ کی شخصیت اور اوصاف سے قیامت تک لوگ ہدایت ورہنمائی حاصل کرتے رہیں گے، علماء کرام

جمعیت علماء جموں وکشمیر وچیئرمین علماء مشائخ کونسل علامہ امتیاز احمد صدیقی،خطیب اعظم مری مولانا محمود قادری نے کہا ہے کہ حضرت علیؑ کی سخاوت اور شجاعت تاریخ اسلام کا روشن باب ہے،رسول اکرم ؐنے حضرت ... مزید

شاہین ویلفیئر کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی غریب نادار،یتیم،زہین ..

بدھ 3 اپریل 2024 17:21

شاہین ویلفیئر کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی غریب نادار،یتیم،زہین طلباء وطالبات میں نصابی کتب تقسیم کی گئیں

شاہین ویلفیئر کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی غریب نادار،یتیم اور ذہین طلباء وطالبات میں نصابی کتب تقسیم کی گئیں ،اس سلسلہ میں ایک تقریب رفیق شہید مارکیٹ باغ میں منعقد کی گئی،جس میں شاہین ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر کی دھیرکوٹ شہر میں   کارروائیاں ،  غیر قانونی تجاوزات اکھاڑ ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:54

اسسٹنٹ کمشنر کی دھیرکوٹ شہر میں کارروائیاں ، غیر قانونی تجاوزات اکھاڑ دیں،

اسسٹنٹ کمشنر یاسر بخار ی نے دھیرکوٹ شہر میں کارروائیاں کرکے غیر قانونی تجاوزات اکھاڑ دیں، فٹ پاتھ سامان سے خالی کروا دیئے اور خورد و نوش کے ریٹس میں خود ساختہ اضافہ کرنے والوں کو بھاری جرمانے عائد ... مزید

Load More