اعصام الحق نے فاہا مخدوم کو ”لائف پارٹنر“ بنا لیا
Aisam Ul Haq Ne Faha Makhdum Ko Life Partner Bana Liya
ٹینس کیرئیر میں مختلف جوڑیاں بناکر بے شمار ڈبلزٹائٹل جیتنے والے قومی ٹینس سٹار کا زندگی کا اہم میچ شروع زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر خوش ہوں :ٹینس سٹار، اعصام جیسا ہمسفر ملنا میری خوش قسمتی ہے،نئی جوڑی کی اُردوپوائنٹ سے خصوصی گفتگو
منگل دسمبر

(جاری ہے)
اعصام اور فاہا کی مہندی کی تقریب لاہور کے وسط میں واقع بیدیاں روڈ پر قریشی فارم ہاؤس میں ہوئی جہاں میڈیا کو کیمرے آن کرنے کی اجازت نہیں تھی ۔
اعصام کی شادی میں بھارتی ٹینس سٹار روہن بوپننا خصوصی طورپر شریک ہوئے ۔ مہندی کی تقریب میں اعصام سمیت بوپننا نے بھی مختلف گانوں پر ڈانس کرکے تقریب کو چارچاند لگادئیے۔ مہندی کی تقریب چونکہ اعصام کے ذاتی فارم ہاؤس پر ہوئی اس لیے تقریب رات دو بجے تک جاری رہی۔ اعصام الحق کی بارات کینٹ ایریا میں گیریژن گالف کلب میں آئی جہاں ان کا ایک خوبصورت ہال منتظر تھا جسے تازہ پھولوں کے ساتھ سجاگیا تھا۔اعصام کی سہر ا بندی ان کے گھر ماڈل ٹاؤن میں ہوئی جہاں ٹینس سٹار نے میڈیا کو بھی دعوت دے رکھی تھی اور کھیلوں کی تاریخ میں پہلی بار کسی کھلاڑی کی سہرا بندی کو براہ راست ٹی وی پر نشر کیا گیا ۔ بارات گیریژن گالف اینڈکنٹری کلب پہنچی تو اسے قبل دلہن ہال کے میک اپ روم میں موجود تھیں۔ اعصام کی بارات میں نامور سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی جبکہ مہمانوں کو ون ڈش کھانا دیا گیا۔ بارات میں کئی دلچسپ مناظر دیکھنے میں آئے ، اعصام کی اکلوتی سالی ماہا مخدوم نے ٹینس سٹار کا جوتا چھپا لیا اور ایک کروڑ روپے کا مطالبہ کیا تاہم دلہن فاہا کے سمجھانے پر جوتا واپسی کی رقم کم کرکے ایک لاکھ روپے کردی گئی جو اعصام نے موقع پر ادا کی۔ اعصام نے فاہا مخدوم کو حق مہر میں 10لاکھ روپے دینے کا عہد کیا ۔ بارات کے موقع پر دلہن فاہا مخدوم کے والد اکمل مخدوم نے اُردوپوائنٹ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ فاہا ماہرنفسیات ہیں اور ان کی اعصام کے ساتھ شادی مکمل طورپر ارینج میرج ہے ۔ فاہا کو جب بتایا کہ ان کیلئے اعصام کا رشتہ آیا ہے اور شادی کے بعد آپ کو انگلینڈ چھوڑ کر پاکستان رہنا ہوگا تو ایک فرما بردار بیٹی ہونے کے ناطے فاہا نے ہاں کردی۔ اکمل مخدوم نے مزید بتایا کہ گوکہ وہ برطانوی شہریت رکھتے ہیں لیکن ان کی پوری فیملی پاکستانیت سے سرشار ہے۔ دلہن کی بہن ماہا مخدوم نے اُردوپوائنٹ کو بتایا کہ جہاں انہیں بہن کی شادی پر خوشی ہے وہیں وہ انگلینڈ جا کر بہن کو بہت مس کرینگی کیونکہ فاہا سے اچھی ان کی کوئی اور سہیلی نہیں ہے ۔ اعصام الحق نے اپنی دعوت ولیمہ کیلئے ماڈل ٹاؤن ٹینس کلب کا انتخاب کیا جہاں اعصام ٹینس کھیل کر بڑے ہوئے ہیں۔ ولیمہ کے موقع پر اُردوپوائنٹ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعصام کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ ڈبلز میچز میں عمدہ کھیل پیش کیا اور کامیابی حاصل کی تاہم اب وہ زندگی کا سب سے بڑا میچ شروع کرچکے ہیں اور کامیابی کیلئے پرعزم ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ زندگی کا یہ نیا سفر کامیاب رہے۔ اعصام نے کہاکہ وہ جہاں اپنی شادی پر خوش ہیں وہیں اس بات پر زیادہ خوش ہیں کہ ان کی شادی کی وجہ سے ان کے والدین کو خوشی ملی ہے اور وہ والدین کو خوشی دینے پر سب سے زیادہ خوش ہیں۔ فاہا مخدوم نے اس موقع پر کہاکہ انہیں اعصام جیسا ہمسفر ملنا ان کی خوشی قسمتی ہے اور وہ خود کو سب سے زیادہ لکی سمجھتی ہیں۔ فاہا نے کہاکہ انہیں پاکستان رہنے پر خوشی ہے اور وہ ہمیشہ خود کو پاکستانی سمجھتی ہیں کبھی پاکستانی سے دوری نہیں ہوئی۔ اعصام کے حوالے سے فاہا نے کہاکہ انہوں نے ایک سال میں اعصام کو بہت پرکھا ہے اور یہ بہت ہی نفیس اور خالص انسان ہیں اور ان پر مجھے مکمل بھروسہ ہے۔ اعصام الحق نے اپنے آئندہ کے شیڈول پر بات کرتے ہوئے کہاکہ وہ اگلے تین چار دن میں پریکٹس کا آغاز کرینگے اور اکتیس اکتوبر کو آسٹریلین اوپن میں شرکت کیلئے آسٹریلیا جائیں گے وہیں پر فاہا کے ساتھ ہنی مون منائیں گے ۔مزید مضامین :
Your Thoughts and Comments

بھارت بمقابلہ انگلینڈ

پاکستان سپر لیگ 2021ء
- کرکٹ
-
فٹبال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- ہاکی
- ٹینس
- سکواش
- باکسنگ
- ریسلنگ
- تن سازی
- کبڈی
-
ٹیبل ٹینس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
-
سنوکر
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
باسکٹ بال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
رگبی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
بیڈمنٹن
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
والی بال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
گولف
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
ویٹ لفٹنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
کراٹے
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
-
سائیکلنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
-
ایتھلیٹکس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
-
کوہ پیمائی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
تازہ ترین کھیلوں کی خبریں
-
اسلام آباد پولیس کے لئے سپورٹس گالا کا افتتاح کردیاگیا
-
آل سندھ سید غلام شبیر شاہ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ جاری
-
پی اے بی کے زیر اہتمام بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ تقریب کا اہتمام
-
اسلام آباد چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کرن کلب اور ذیشان کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)ہوگا
-
پاک جاپان ڈیوس کپ ٹائی، پہلے روز جاپان کے کھلاڑی باز لے گئے
-
پنجاب یونیورسٹی نے مسلسل پانچویں مرتبہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹر یو نیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
مشہور کھلاڑی اور انکی تفصیلات

پیٹر ہینڈزکومب

جانسن چارلس

ایلکس ڈولان

جیمز اینڈرسن

نیل ویگنر

شبیر نوری

وہاب ریاض

امبتی رائیڈو

مکھایا نتینی

محمد طحہ خان

عرفان پٹھان

عثمان خان شنواری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.