ساہیوال تھرمل بجلی گھر سے آئندہ ماہ کے آخرتک بجلی کی پیداوارشروع ہو جائے گی ، چینی کمپنی

پاکستان میں بجلی کی قلت مقامی معاشی ترقی کو درپیش بڑا مسئلہ ہے،ساہیوال تھرمل بجلی گھر سی پیک کے تحت توانائی کا ترجیحی منصوبہ ہے ، اس سے مقامی سطح پر بجلی کی قلت کا مسئلہ دور ہو گا ، چینی کمپنی روای کے دائریکٹر جنرل ہان شیاو چحو

پیر 1 مئی 2017 15:26

ساہیوال تھرمل بجلی گھر  سے آئندہ ماہ کے آخرتک بجلی کی پیداوارشروع ہو جائے گی ، چینی کمپنی
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 مئی2017ء) پاکستان میں ساہیوال تھرمل بجلی گھر کے قیام کے لیے سرمایہ کاری کرنے والی چینی کمپنی نے ساہیوال تھرمل بجلی گھر کو سی پیک کے تحت توانائی کا ترجیحی منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی کی قلت مقامی معیشت کی ترقی کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ ہے، ساہیوال تھرمل بجلی گھر سے رواں سال جون تک بجلی کی پیداوارشروع ہو جائے گی ، مقامی علاقے میں بجلی کی قلت کا مسئلہ دور ہو گا ۔

چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق رو ای کمپنی کے دائریکٹر جنرل ہان شیاو چحونے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی کی قلت مقامی معیشت کی ترقی کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ ہے اس مسلئے کو دور کر نے کیلئے ر و ای کمپنی نے ہوا ننگ گروپ کے ساتھ مل کر ساہیوال تھرمل بجلی گھر کے قیام کے لیے سرمایہ کاری کی انہوں نے کہا یہ منصوبہ سی پیک کے تحت توانائی کا ترجیحی منصوبہ ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا دو ہزار پندرہ میں اس بجلی گھر کی تعمیر کے بعد مقامی تعمیراتی سازوسامان ، سیمنٹ کی منڈی میں روز گار کے بہت زیادہ مواقع فراہم کئے گئے ہیں اب اس تھرمل بجلی گھر سے رواں سال کی پہلی ششماہی میں بجلی کی پیداوار کا امکان ہے ۔ تب مقامی علاقے میں بجلی کی قلت کا مسئلہ دور ہو گا ۔یاد رہے چینی صوبہ شان دونگ کی روای نامی کمپنی کی پارچہ بافی کی مصنو عات کو پاکستان اور بنگلہ دیش کی منڈی میں اچھے انداز میں فروخت کیا جاتا ہے ۔ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو پیش کیے جانے کے بعد رو ای کمپنی نے پاکستان میں اپنے کارخانے کے قیام کا آغاز کیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی