لیسکو کادس سال سے زیرالتوا ء شیرانوالہ گرڈ اسٹیشن کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ

لیسکو چیف کو موقع پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ،چالیس ایم وی اے کے دو پاور ٹرانسفارمرز نصب کئے جائینگے ‘ واجد کاظمی

بدھ 6 ستمبر 2017 12:46

لیسکو کادس سال سے زیرالتوا ء شیرانوالہ گرڈ اسٹیشن کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 ستمبر2017ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے اندرون لاہورسمیت ملحقہ آبادیوں میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے لئے دس سال سے زیرالتوا ء شیرانوالہ گرڈ اسٹیشن کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لیسکو کی جانب سے شہر میں ٹرانسمیشن سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کا کام شروع ہے جس کے تحت دس سال سے زیرالتوا شیرانوالہ گرڈ اسٹیشن کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لیسکو چیف واجد علی کاظمی نے سائٹ کا دورہ کیا جنہیںمینیجر پی ایم یو آصف مجید نے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر پر بریفنگ دی۔انہوں نے کہا کہ گرڈ اسٹیشن میں چالیس ایم وی اے کے دو پاور ٹرانسفارمرز نصب کئے جائیں گے جس کی وجہ سے فورٹ گرڈ اسٹیشن، بھاٹی گرڈ اسٹیشن،موچی گرڈ اسٹیشن اوربادامی باغ گرڈ اسٹیشن کو ریلیف ملے گا جبکہ ٹرپنگ اور اوورلوڈنگ کے مسائل میں کمی ہو گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ