ایف بی آر آئندہ مالی سال سے موبائل فون سیٹ کی درآمد پر 150 سے 500روپے ، موبائل ٹیلی فون کی رجسٹریشن کے موقع پراآئی ایم ای آئی پر ڈھائی سو روپے سیلز ٹیکس عائدوصول کرے گا

جمعرات 5 جون 2014 17:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5جون 2014ء) فیڈل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں موبائل فون سیٹ کی درآمد پر 150 سے 500روپے سیلز ٹیکس کے علاوہ موبائل ٹیلی فون کی رجسٹریشن کے موقع پرانٹرنیشنل موبائل ایکویپمنٹ شناخت نمبر(آئی ایم ای آئی) پر بھی ڈھائی سو روپے سیلز ٹیکس عائد کردیا ہے،جبکہ سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ٹیلی کمیونی کیشن سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کے بجائے وصول نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،وفاقی دالحکومت اسلام آباداور بلوچستان میں ٹیلی کمیونی کشن سروسز پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح19.5فیصد سے کم کرکے 18.5فیصد کرنے کی تجویز دی ہے۔

(جاری ہے)

ایف بی آرکے سینئر افسر نے بتایا کہ موبائل فون سیٹ کی درآمد اور آی ایم ای نمبر پر سیلز ٹیکس کے نفاذ کو فنانس بل کے ذریعے قانونی تحفظ دینے کیلیے نویں شیڈول میں شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے، یہ بھی تجویز ہے کہ جو سیلولر موبائل فون آپریٹرز اپنے سسٹم میں آئی ایم ای آئی نمبر رجسٹر کریں گے وہ آئی ایم ای آئی رجسٹریشن پر 150سے 250 روپے سیلز ٹیکس وصول کریں گے تاہم کسی کوان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ نہیں دی جائیگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..