کراچی تا لاہور موٹر وے کیلئے 30ارب روپے مختص ، رقم زمین کی خریداری، یوٹیلٹیز لائنوں کی منتقلی ، راستے میں آنے والی آبادیوں کو تلافی پر خرچ کی جائیگی؛بجٹ دستاویزات

جمعرات 5 جون 2014 17:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5جون 2014ء) آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کراچی تا لاہور موٹر وے کیلئے 30ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، یہ رقم زمین کی خریداری، یوٹیلٹیز لائنوں کی منتقلی اور راستے میں آنے والی آبادیوں کو تلافی پر خرچ کی جائیگی۔

(جاری ہے)

بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال کراچی تا حیدرآباد موٹروے کیلیے بھی 30کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے جوزمین کی خریداری کیلیے خرچ کی جائیگی،بجٹ میں کراچی نادرن بائی پاس منصوبے کے لیے 10کروڑ روپے اور لیاری ایکسپریس وے (16.5کلو میٹر) کیلیے 1کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔

بجٹ میں گریٹر کراچی واٹر سپلائی اسکیم (کے فور) کے لیے 20کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے ، گریٹر کراچی سیورج پلانٹ (ایس تھری) کیلیے 20 کروڑ روپے، لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پراجیکٹ کے لیے 20کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں ، لاہور میں لگنے والے پاور پلانٹس کو ریل کے ذریعے کوئلے کی ترسیل کے منصوبے کی فزیبلیٹی اسٹڈی کیلیے 15کروڑ روپے رکھے گئے ہیں، کراچی کو گوادر سے بذریعہ ریل منسلک کرنے کے منصوبے کی فزیبلٹی اسٹدی کیلیے 10کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..