پاکستان میں بھی آن لائن شاپنگ کا رجحان تیزی سے بڑھنے لگا ،فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا پر مختلف اشیاء کے بارے میں معلومات کی فراہمی کا سلسلہ بھی شروع

اتوار 6 جولائی 2014 17:01

پاکستان میں بھی آن لائن شاپنگ کا رجحان تیزی سے بڑھنے لگا ،فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا پر مختلف اشیاء کے بارے میں معلومات کی فراہمی کا سلسلہ بھی شروع

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جولائی۔2014ء) دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی آن لائن شاپنگ کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور ایک جائزے کے مطابق گزشتہ دو سالوں میں آن لائن شاپنگ میں 40 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا۔ایک رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ کا استعمال جہاں دنیا کو قریب لارہا ہے وہاں خریداری بھی ایک آن لائن معاملہ بن کر رہ گئی ہے جسے ای کامرس کا کہا جاتا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا نے اس حوالے سے اہم کردار ادا کیا ہے اور فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا پر مختلف اشیاء کے بارے میں معلومات کی فراہمی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے جسے آن لائن شاپنگ مزید بڑھ رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خاص طور پر بڑی یونیورسٹیوں اور دیگر تعلیمی اداروں کے نوجوان سٹورز اور بازاروں میں دھکے کھانے کی بجائے آن لائن شاپنگ کو ترجیح دیتے ہیں تاہم پاکستان جیسے ملک میں ابھی اس حوالے سے زیادہ سہولیات میسر نہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..