عید الفطر کی تعطیلات ، پورا ہفتے میں صرف ایک دن کراچی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار ہوا

ہفتہ 2 اگست 2014 20:07

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء) عید الفطر کے موقع پر کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل سے جمعہ تک 4روزہ تعطیلات کی وجہ سے پورے ہفتے میں صرف ایک دن ہی کاروباری سرگرمیاں ہو سکی، پیرکوصرف ایک دن کے کاروبار میں کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست پرافٹ ٹیکنگ دیکھی گئی جس کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں مانند رہیں۔کے ایس ای100انڈیکس 160.68پوائنٹس کی کمی سے.07 30314پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

مقامی سرمایہ کاروں کی جانب سے عید کی چھٹیوں کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے زبردست پرافٹ ٹیکنگ دیکھی گئی اور کاروباری حجم میں100فیصد سے زائد کی کمی رہی۔ کاروباری حجم21کروڑ حصص کی سطح سے گر کر10کروڑ حصص کی سطح پر آگیا۔313کمپنیوں کے حصص کا لین دین میں سے116کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں ہی اضافہ ہوسکا جبکہ176کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں گھٹ گئیں۔

(جاری ہے)

کے ایس ای30انڈیکس112.57پوائنٹس کمی سے21081.23،کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس101.28پوائنٹس کمی سے22264.59پوائنٹس اورکے ایم آئی 30انڈیکس 504.36پوائنٹس کم ہوکر48982.88پوائنٹس پر بند ہوئے۔مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ 32ارب36کروڑ68لاکھ40ہزار614روپے کی کمی کے بعد71کھرب20ارب67کروڑ35لاکھ91ہزار941روپے ہوگیا۔سب سے زیادہ کاروبار لفرگے پاکستان کے شیئرزمیں ہوا جس کے 2کروڑ16لاکھ47ہزار سے زائد شیئرز کی خریدوفروخت ہوئی اور اس کے شیئرز کی قیمت 79پیسے کی کمی سے 15.94روپے رہ گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

ماڑی گیس کمپنی کے منافع میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..