انٹر بینک مارکیٹ اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر اور یورو کی قدر مستحکم رہی

منگل 5 اگست 2014 21:32

انٹر بینک مارکیٹ اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر اور یورو کی قدر مستحکم رہی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اگست۔2014ء) انٹر بینک مارکیٹ اوپن کرنسی مارکیٹ منگل کو روپے کے مقابلے میں ڈالر اور یورو کی قدر مستحکم رہی جبکہ برطانوی پاوٴنڈ کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید 98.75 روپے اور قیمت فروخت 98.85 روپے کی سطح پر برقراررہی اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 98.70 ر وپے اور قیمت فروخت 98.90 روپے پر مستحکم رہی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق منگل کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں یورو کی قیمت خرید 132 روپے اور قیمت فروخت 132.25 روپے کی سطح پر برقرار دیکھی گئی لیکن یو اے ای درہم اور سعودی ریال کی قدر میں بالترتیب 5پیسے ، 5 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یو اے ای درہم کی قیمت فروخت 26.95 روپے سے بڑھ کر 27 روپے اور سعودی ریال کی قیمت فروخت 26.35 روپے سے بڑھ کر 26.40 روپے ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..