ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں سونا مہنگا ہوگیا

بدھ 6 اگست 2014 22:22

ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں سونا مہنگا ہوگیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6اگست 2014ء)عالمی صرافہ مارکیٹ فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں سونا مہنگا ہوگیا۔ بدھ کو 3 ڈالر کی کمی سے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1288 ہوگئی جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے رپورٹ کے مطابق بدھ کو کراچی، حیدرآباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ان شہروں کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 48 ہزار 400 روپے سے بڑھ 48 ہزار 500 روپے ہوگئی اس طرح 86 روپے کے اضافے سے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں دس گرام سونے کی قیمت 41 ہزار 571 روپے ہوگئی جبکہ ملک بھر میں فی تولہ چاندی کی قیمت 750 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ