ہمیں اپنا قبلہ درست کرنا ہو گا ،کرپشن کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،کرپشن پر معطلی نہیں بلکہ برطرفی ہو گی ، نرگس سیٹھی ،

ملک بھر میں بجلی کی طلب و رسد میں واضح فرق ہے جبکہ نئے کنکشنوں کی وجہ سے بجلی کی طلب میں سالانہ 8سے 10فیصد اضافہ ہو رہا ہے، انتظامی امور میں بہتری کے ساتھ ساتھ بجلی چوری اور کرپشن روکنے ، لائن لاسز میں کمی اور وصولیوں میں بہتری کیلئے بھرپور اقدامات کرنا ہوں گے تاکہ اس قومی ادارہ پر خرچ ہونے والی رقم سے براہ راست ملک کے 18کروڑ عوام کو فائدہ پہنچے ، اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب

ہفتہ 6 ستمبر 2014 22:26

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر 2014ء) وفاقی سیکرٹری پانی و بجلی نرگس سیٹھی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنا قبلہ درست کرنا ہو گا ،کرپشن کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور کرپشن پر معطلی نہیں بلکہ برطرفی ہو گی ،ملک بھر میں بجلی کی طلب و رسد میں واضح فرق ہے جبکہ نئے کنکشنوں کی وجہ سے بجلی کی طلب میں سالانہ 8سے 10فیصد اضافہ ہو رہا ہے۔ اس صورتحال کو یکسر بدلنے کی ضرورت ہے۔

انتظامی امور میں بہتری کے ساتھ ساتھ بجلی چوری اور کرپشن روکنے ، لائن لاسز میں کمی اور وصولیوں میں بہتری کیلئے بھرپور اقدامات کرنا ہوں گے تاکہ اس قومی ادارہ پر خرچ ہونے والی رقم سے براہ راست ملک کے 18کروڑ عوام کو فائدہ پہنچے ، ان خیالات کا ظہار انہوں نے فیسکو ہیڈکوارٹرز میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،معاشی استحکام کیلئے پاور سیکٹر کی اوورہالنگ پر زور دیا ہے اور کہا کہ حکومت کی واضح پالیسی اور ویژن کے مطابق پاور سیکٹر میں کلیدی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں تاکہ ملکی معیشت کو مستحکم کیا جا سکے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہاکہ توانائی سیکٹر میں بہتری کیلئے جنریشن، بنیادی ڈھانچے میں بہتری اور عملہ کے رویہ میں بہتری کیلئے تربیت کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اس سلسلے میں مثبت نتائج کے حصول کیلئے ہمیں اپنا قبلہ درست کرنا ہو گا۔ ۔ انھوں نے کہا کہ اس شعبہ میں کرپشن کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور کرپشن پر معطلی نہیں بلکہ برطرفی ہو گی ۔ انھوں نے فیصل آباد کو پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیا اور کہا کہ صنعتوں کو بلاتعطل بجلی فراہم کر کے نہ صرف بیروزگاری کو ختم کیا جا سکتا ہے بلکہ ترقی کے مطلوبہ اہداف کو بھی حاصل کیا جا سکتا ہے ۔

پاور سیکٹر میں بہتری ملک و قوم اور خود اس سے وابستہ ملازمین کے مفاد میں ہے ۔صارفین کو ہرممکن سہولیات بہم پہنچانے کیلئے بھرپور شعوری کوششوں کو بروئے کار لایاجائے۔کسٹمر سروسز سنٹرز کی استعداد اورعملہ کی کارکردگی میں مزید بہتری لائی جائے انھوں نے کفایت شعاری کے اقدامات کو مزید بہتر کرنے پرزور دیا،

Browse Latest Business News in Urdu

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

ماڑی گیس کمپنی کے منافع میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..