ملکی زرمبادلہ کے ذخائر19 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 13 ارب 40 کروڑ 8 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے؛مرکزی بنک

جمعہ 10 اکتوبر 2014 23:18

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اکتوبر 2014ء) بیرونی قرضوں کی مد میں ہفتہ رواں کے دوران تیرہ کروڑ ڈالرز کی ادائیگی کے باوجودزرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک ہفتے میں 19 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 13 ارب 40 کروڑ 8 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 3 اکتوبر کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 40 کروڑ 8 لاکھ ڈالر رہی جس میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر کی مالیت 8 ارب 85 کروڑ 72 لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر کی مالیت 4 ارب 54 کروڑ 36 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق اس ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر کی مالیت میں 24 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب 61 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 8 ارب 85 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے، زیرتبصرہ ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ملٹی لٹرل، بائی لٹرل اور دیگر ذرائع سے مجموعی طور پر48 کروڑ 40 لاکھ ڈالر موصول ہوئے جن میں کولیشن سپورٹ فنڈ کے 36 کروڑ 40 لاکھ ڈالر بھی شامل ہیں، اسی ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک نے 13 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے بیرونی قرضے اور آفیشل پے منٹ کیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..