چینی کی عالمی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں نرخ 60 روپے پر برقرار

اتوار 23 نومبر 2014 14:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین۔ 23نومبر 2014ء) عالمی منڈی میں چینی کی قیمت مسلسل کم ہو رہی ہے لیکن پاکستان میں اْلٹی گنگا بہہ رہی ہے، اندرون ملک چینی کی پرچون قیمت 60 روپے کلو پر برقرار ہے اور متعلقہ اداروں نے چپ سادھ رکھی ہے۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی منڈی میں تو چینی کی قیمت 32 روپے مگر پاکستانی ملیں 54 روپے فی کلو کے حساب سے ہی چینی فروخت کررہی ہیں، جو لوگوں تک پہنچتے پہنچتے 60 روپے کلو ہوجاتی ہے، صارفین کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کا اثر تو فوراً ہوتا ہے مگر کمی کا فائدہ عوام کو نہیں ملتا۔

دوسری طرف کاشتکار تنظیمیں چینی کی قیمتیں گرنے سے پریشان ہیں، ان کے مطابق چینی برآمد نہ ہونے کی صورت میں شوگر ملیں کسانوں کے بقایا جات روک لیں گی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی برآمد کیلئے 31 مارچ تک مہلت دی ہے، ماہرین کے مطابق تھائی لینڈ، برازیل اور بھارت کی طرف سے سستی چینی دستیاب ہونے کی وجہ سے پاکستانی چینی کی بین الاقوامی منڈی میں پذیرائی مشکل نظر آرہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..