پشاور،فاٹا سیکرٹریٹ میں مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے متعد د آسامیوں پر بھرتی کیلئے انٹرویو ز کل ہونگے

پیر 8 دسمبر 2014 23:20

پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء) فاٹا سیکرٹریٹ پشاور کے شعبہ ڈائریکٹوریٹ آف لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ میں مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے متعد د آسامیوں پر بھرتی کیلئے انٹرویو ز کل(بدھ)10دسمبرکو فاٹاسیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہونگے ڈائریکٹوریٹ آف لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ فاٹا کے ڈائریکٹر سید جہانگیر شاہ کے مطابق ان خالی آسامیوں میں گریڈ17 کی ویٹرنری آفیسر ہیلتھ ، گریڈ 14 کی آفس اسسٹنٹ ،،گریڈ 12 کمپیوٹر آپریٹر ،گریڈ11 کی فارم مشینری سپروائزر ،گریڈ 6 کی ویٹرنری اسسٹنٹ ،گریڈ 4 کی ڈرائیور ،گریڈ ایک کی کیٹل اٹنڈنٹ ، ملک مین ،خاکروب اور چوکیدار کی آسامیاں شامل ہیں جن پر خالصتاً میرٹ کے مطابق بھرتی کاعمل شروع کیا گیا ہے انٹرویو فاٹا سیکرٹریٹ پشاور آفس میں لئے جا رہے اور انتہائی شفاف انداز میں بھرتی کاعمل جاری ہے۔

(جاری ہے)

ٹیسٹ کے لئے ہزاروں امیدواروں نے اب تک شرکت کی ہے۔واضح رہے کہ ان تمام آسامیوں پر انٹرویوز ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا اعظم خان کی زیر سرپرستی لئے جائیں گے جبکہ ان آسامیوں کے لئے تحریری ٹیسٹ پاس کرنے والے شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویوز کے لئے بلایا گیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..