پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارمیں تیزی کانیاریکارڈقائم

منگل 9 اپریل 2024 15:14

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں   کاروبارمیں تیزی کانیاریکارڈقائم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کوعیدالفطر کی تعطیلات سے ایک روزقبل کاروبارمیں تیزی کانیاریکارڈقائم ہوا اورکے ایس ای 100 انڈکس 694.73 پوائنٹس (1 فیصد) کے اضافہ کے بعد70314.71 پوائنٹس پربندہوئی۔

(جاری ہے)

کاروباری سرگرمیوں کے دوران 341 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا، 180 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ، 156 کی قیمتوں میں کمی جبکہ 15 کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہو۔

مارکیٹ میں مجموعی طوپر38 کروڑ، 93 لاکھ، 96ہزار، 548 حصص کا لین دین ہوا جن کی مالیت 17.27 ارب روپے تھی۔ گزشتہ روز ورلڈکام ٹیلی کام لیمیٹڈ کے تین کروڑ، 43 لاکھ، 72 ہزار807 حصص، پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل کے دوکروڑ، 78 لاکھ، 19 ہزار اورپی آئی اے کے 1 کروڑ، 90 لاکھ، 39ہزارحصص کالین دین ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..