انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

جمعرات 9 مئی 2024 22:59

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2024ء) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام کے معاہدے سے قبل ہی نئے وفاقی بجٹ سے متعلق ہدایات اور شرائط دیے جانے، ایکسٹرنل فنانشل گیپ کو پورا کرنے کے لیے سعودی ولی عہد کے متوقع دورہ پاکستان میں سرمایہ کاری معاہدوں کی توقعات جیسے عوامل کے باعث جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔

حکومت کی عالمی بینک سے 6ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج حاصل کرنے کی سرگرمیاں شروع ہونے سے انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر محدود پیمانے پر اتار چڑھاؤ کا شکار رہی۔کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 9پیسے کے اضافے سے 278روپے 20پیسے کی سطح پر بند ہوئی، اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 3پیسے کی کمی سے 279روپے 11پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔#

Browse Latest Business News in Urdu

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام فری لانسنگ اور ڈیجیٹل میڈیا ٹریننگ سیشن کا انعقاد

وفاقی ٹیکس محتسب نے مرکزی مشاورتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس  پیر کو طلب  کیا ہے، مہر کاشف یونس

پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار ..

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں2 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ

چیمبرز، تاجر تنظیموں، ٹیکس بارز کی قابل عمل ،موثر تجاویز کو بجٹ دستاویز کا حصہ ہونا چاہیے‘ اشرف بھٹی

فریٹ فارورڈرز پاکستان کیلئے قیمتی زرمبادلہ میں اضافہ کر رہے ہیں‘ وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن

صوبہ بھر میں کارپٹ ٹریننگ اینڈ پروڈکشن سینٹرزکے قیام کے ماڈل کو بحال کیا جائے ‘ اعجاز الرحمان

سعودی عرب ، ایوی ایشن سیکٹر میں نمایاں بہتری، ملکی معیشت میں 53 ارب ڈالر اضافہ ریکارڈ

سرحد چیمبر نے آئندہ مالیاتی سال 2024-25ء کے لئے بجٹ تجاویز پیش کر دی

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران بین الاقوامی کاٹن کے بھاؤ میں نمایا ںکمی کے زیر اثر مقامی ..