کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران2لاکھ2ہزار369ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ

جمعہ 29 مئی 2015 18:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران2لاکھ2ہزار369ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے1لاکھ67ہزار821ٹن درآمدی کارگو اور34ہزار548ٹن برآمدی کارگو شامل تھا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں21ہزار153ٹن بلک کارگو،1لاکھ8ہزار955ٹن خشک کارگو اور58ہزار866ٹن مائع کارگو جبکہ برآمدی کارگو میں 21ہزار173ٹن خشک کارگو اور13ہزار375ٹن مائع کارگو شامل تھا۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہنڈلنگ کیے گئے درآمدات میں 62ہزار28ٹن کنٹینرائزڈ کارگو،25ہزار774ٹن بلک کارگو اور15ہزار475ٹن کوئلہ جبکہ درآمدات میں 20ہزار987ٹن کنٹینرائزڈ کارگواور186ٹن بلک کارگوشامل تھا اس دوران بندرگا ہ پر7جہاز لنگرانداز ہوئے اور 7جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران 5جہازوں کی آمد اور 9جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..