لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس30.98پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5928.17 بند ہوا

جمعرات 25 جون 2015 21:02

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جون۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روزمندی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس30.98پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5928.17 بند ہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر131کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔23کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،31کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ77کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔مارکیٹ میں کل36 لاکھ67 ہزار950 حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں کریسنٹ ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈکے5لاکھ2 ہزار حصص ۔دیوان سیمنٹ لمیٹڈ کے4 لاکھ63 ہزار حصص۔جبکہ بائیکو پٹرولیئم پاکستان لمیٹڈ کے4 لاکھ55ہزار500حصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضا فہ پیکجز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت8.73روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی ہائی نون لیبارٹریز لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت8.73روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..