سعودی عرب کا شاہین 2سپر کمپیوٹر دنیا کے 10تیز ترین کمپیوٹروں کی فہرست میں شامل ہوگیا

منگل 14 جولائی 2015 13:42

سعودی عرب کا شاہین 2سپر کمپیوٹر دنیا کے 10تیز ترین کمپیوٹروں کی فہرست میں شامل ہوگیا

فرینکفرٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) سعودی عرب میں تیار کیا جانیوالا سپر کمپیوٹر دنیا کے 10تیز ترین کمپیوٹروں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے، شاہین ٹو نامی کمپیوٹر کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ریسرچ ڈیپارٹمنٹ نے بنایا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹاپ فائیو 100نامی ادارے کے مطابق چین کے تائن 2 نامی سپر کمپیوٹر نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے جبکہ شاہین ٹو جو کہ سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ریسرچ ڈیپارٹمنٹ نے تیار کیا ہے کے اعزاز کا اعلان ’ٹاپ فائیو 100‘ نے اپنی درجہ بندی میں کیا جو سال میں دو بار شائع ہوتی ہے۔

شاہین ٹو کی رفتار 5.536 پیٹا فلاپ ہے۔ کنگ عبداللہ یونیورسٹی نے سسٹم کی خریداری، تنصیب اور چلانے پر 8کروڑ ڈالر کی رقم خرچ کی ہے۔ سپر کمپیوٹر دو لاکھ پروسیسرز کا استعمال کرتا ہے جو 6ہزار سے زائد نوڈز کے ذریعے آپس میں منسلک ہیں۔ اس میں 17.6 پیٹا بائٹ سٹوریج کی گنجائش ہونے کیساتھ اس کی مرکزی میموری 790 ٹیرا بائٹ پر مشتمل ہے۔ اس کے مقابلے میں اول نمبر پر آنیوالے چینی کمپیوٹر میں 16 ہزار نوڈز ہیں اور اس کی پیٹا فلاپ کی صلاحیت 33.86 ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..