لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس25.70پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 6346.20 پربندہوا

جمعہ 24 جولائی 2015 22:16

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای25انڈیکس 25.70پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 6346.20 پربندہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر87کمپنیو ں کے حصص میں کاروبارہوا۔23کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،19کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 45 کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل1 کروڑ 51 لاکھ22 ہزار800حصص کا کاروبار ہو ا ۔

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سلک بنک لمیٹڈ لیٹر آف رائٹ کے 1 کروڑ 17 لاکھ2 ہزار500حصص ،این آئی بی بنک لمیٹڈ کے6لاکھ11 ہزارحصص جبکہ سلک بنک لمیٹڈ کے 3لاکھ86 ہزارحصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضا فہ ہائی نون لیبارٹریزلمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت8.78روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی نیشنل بنک آف پاکستان لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت0.90روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..