حکومت پنجاب کا جعلی ادویات کی تیاری ‘ فروخت میں ملوث افراد کیخلاف قید اور جرمانوں کی سزاؤں میں اضافہ

ہفتہ 8 اگست 2015 15:10

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء) حکومت پنجاب نے جعلی ادویات کی تیاری ‘ فروخت اور اس دھندہ میں ملوث افراد کیخلاف ڈرگ ایکٹ 1976 میں ترمیم کرتے ہوئے قید اور جرمانوں کی سزاؤں میں اضافہ کردیا، اپریل 2015ء سے اب تک صوبہ بھر میں جعلی ادویات کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے محکمہ صحت نے 1 ہزار سے زائد دکانداروں ‘ فیکٹریوں‘ میڈیکل سٹورز کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے نہ صرف ان کیخلاف مقدمات درج کروائے بلکہ انہیں قید اور جرمانوں کی سزاء بھی بھگتنا پڑ رہی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب نے انسانیت کے ان مجرموں کو کڑی سے کڑی سزاء دینے کیلئے تمام میڈیکل سٹورز پر چھاپے مارنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ذرائع کے مطابق ڈرگ انسپکٹر کی سیٹلائٹ سسٹم کے ذریعے حاضری کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں‘ ملاوٹ شدہ ادویات کی فروخت پر 10 سال قید 5 لاکھ جرمانہ‘ اسی طرح غلط وارنٹی دینے پر 7 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا جبکہ براہ راست ایف آئی آر درج ‘ تفتیشی پولیس انسپکٹر سے ملکر رپورٹ جمع کرائیگا اس سے صوبہ بھر میں جعلی ادویات کی فروخت میں کافی حد تک کمی آئیگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..