مالی سال 2015میں سونے کی درآمد میں86 فیصد نمایاں کمی

ہفتہ 8 اگست 2015 17:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء) مالی سال 2014-15کے دوران سونے کی درآمد میں 86 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، 2 کروڑ 33 لاکھ ڈالر مالیت کا 578کلو گرام سونا درآمد کیاگیا۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2013-14 میں 17 کروڑ 71 لاکھ ڈالرمالیت کا4265 کلو گرام سونا در آمد کیا گیا جبکہ گذشتہ مالی سال میں سونے کی درآمد پر پابندی کے باعث 86 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ،گزشتہ ماہ جون میں عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں پانچ برس کی کم ترین سطح پر آنے سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے۔آنے والے دنوں میں سونے کے زیورات کی طلب اور ان کی فروخت میں بھی اضافہ ہوگا جو سونے کی درآمد میں اضافے کا سبب بنے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین