مضر صحت اور مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جمعرات 17 ستمبر 2015 16:57

مضر صحت اور مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 ستمبر۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی چوہدری محمد ارشد جٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مردہ، بیمار اور لاغر جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ محکمہ لائیوسٹاک اور ضلعی حکومتوں کے افسران پر مشتمل ٹیموں نے371810کلوگرام غیرمعیاری گوشت تلف کیا۔ اس گھناؤنے کاروبار میں ملوث 3479افراد کو گرفتارکیاگیا اور 3094مقدمات درج کئے گئے جبکہ آپریشن کے دوران 2940450روپے جرمانہ کیاگیا اور 190گاڑیوں کے چالان کئے گئے۔

یہ بات انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں غیرمعیاری اور حرام گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ محکمہ لائیوسٹاک کی جانب سے غیرمعیاری گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف جاری آپریشن کو تیز کیاگیا تاکہ جلداز جلد غیر معیاری گوشت کی فروخت کا سلسلہ بندہوسکے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ مستقل بنیادوں پر اس گھناؤنے کاروبار کے خاتمے کیلئے محکمہ لائیوسٹاک کے افسران نے ضلعی حکومتوں کی مدد سے جامع حکمت عملی اپنائی ہے اور مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے قانون کی گرفت سے ہرگز نہ بچ سکیں گے۔معاون خصوصی محکمہ لائیو سٹاک ارشد جٹ نے تمام ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک افسران کو ہدایت کی کہ مردہ گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے اور کسی کو بھی عوام کی جان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے

Browse Latest Business News in Urdu

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین