ایم اینس سال 2015-16 ء آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

منگل 29 ستمبر 2015 17:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 ستمبر۔2015ء ) ایم انیس سال 2015-16ء کے لیے آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن (آپما) کے چیئرمین (ساؤدرن زون) منتخب ہوگئے ہیں جبکہ خامس سعید بٹ سینئر وائس چیئرمین (نارتھ زون) اور یحییٰ باری وائس چیئرمین (ساؤدرن زون) ہونگے۔

(جاری ہے)

آپما ایگزیکٹو کمیٹی کے لیے منتخب ہونے والوں میں خواجہ ندیم سعید وائیں، زاہد مقصود بٹ، ایم شعیب، سلمان صدیق، حسن رضا، عاصم اقبال، ایم اسماعیل اور عدیل ناصر شامل ہیں۔

قائد ین بزنسمین گروپ آپما اور نومنتخب سینئر وائس چیئرمین خامس سعید بٹ نے آل پاکستان پیپر مرچنٹس کے تمام عہدیداروں کو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن اور کاغذ کی تجارت سے وابستہ تاجروں کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..