لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمندی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس58.74پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 5390.83 پربندہو ا

منگل 29 ستمبر 2015 21:47

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 ستمبر۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمندی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای25انڈیکس58.74پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 5390.83 پربندہو ا۔مجموعی طورپر62کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا1-کمپنیوں کے حصص میں اضافہ20کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ41کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔ مارکیٹ میں کل5 لاکھ98 ہزار 500 حصص کا کاروبارہو ا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سلک بنک لمیٹڈ کے 2 لاکھ37 ہزار500حصص۔بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے1لاکھ44 ہزار 500حصص۔ جبکہ بائکو پٹرولئیم پاکستان لمیٹڈ کے62ہزارحصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ ورلڈ کال ٹیلیکام لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت0.02 روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی پاک الیکٹرون لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت2.57روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..