پاکستانیوں کی کراچی ، لاہوراوراسلام آباد کو آن لائن تلاش کرنے میں گہری دلچسپی

جمعہ 30 اکتوبر 2015 20:13

پاکستانیوں کی کراچی ، لاہوراوراسلام آباد کو آن لائن تلاش کرنے میں گہری دلچسپی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اکتوبر۔2015ء) Lamudi.pk کی نئی رپورٹ کے مطابق اس کی ویب پورٹل پرپاکستانی شہروں میں سب سے زیادہ روشنیوں کے شہر کراچی کی سرچنگ کی گئی جس کے بعد لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور فیصل آباد کا نمبرآتا ہے ۔ Lamudi کی رئیل اسٹیٹ پورٹل پر سب سے زیادہ سرچ کئے جانیوالے شہر کے طور پرکراچی کی حیثیت میٹروپولیٹن مرکز میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کی نشاندہی کرتا ہے۔

اس کے علاوہ شہر کی بہتر سیکورٹی کی صورت حال نے بھی جائیداد کے شعبے کو فروغ دیا ہے۔2015 کے پہلے دس ماہ میں کراچی کی کارکردگی متاثرکن تھی ۔قانون نافذکرنیوالے ادارے شہر سے قبضہ مافیا ختم کر رہے ہیں اور لوگ اب دوبارہ اپنی جائیدادوں کی ملکیت حاصل کر رہے ہیں۔ان سب کا نتیجہ کراچی شہر بالخصوص پوش علاقوں ڈی ایچ اے، کلفٹن اور ڈی ایچ اے سٹی میں پراپرٹی کی قیمت میں اضافہ کی شکل میں برآمد ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اگر کراچی آپریشن آئندہ بھی اس کامیابی سے جاری رہتا ہے تو نئی تعمیرات مستقبل میں دوسے تین گنا بڑھنے کی توقع ہے۔Lamudi پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹرسعد ارشد نے کہا ہے ہماری ویب سائٹ پر کراچی کی سب سے زیادہ مرتبہ سرچنگ ہماری اس دلیل کی حمایت کرتی ہے کہ شہر بہترین سرمایہ کاری کا منزل بن گیا ہے ۔ہماری اس دلیل کی شہر میں بڑھتی ہوئی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں تیزی سے اضافہ کی بھی حمایت کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اب اپنے آبائی وطن میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کر رہے۔لاہور اور اسلام آباد کی پراپرٹی مارکیٹ دوسری اور تیسری پوزیشن میں رہے جنھوں نے اس سال پہلے زیادہ فعال کارکردگی دکھائی ہے جس کا بڑا ثبوت Lamudi.pk میں ان شہروں کی بڑھتی ہوئی سرچنگ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..