لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس4.69پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5646.99 پربندہو ا

جمعہ 30 اکتوبر 2015 21:28

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اکتوبر۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا رجحان رہا ۔ایل ایس ای25انڈیکس4.69پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5646.99 پربندہو ا۔مارکیٹ میں مجموعی طورپر72کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔8کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ،12کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ52کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل10لاکھ48ہزار 500 حصص کا کاروبارہو ا ۔

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں کے الیکٹرک لمیٹڈ کے4 لاکھ 59 ہزار500حصص ۔پیس پاکستان لمیٹڈ 2 لاکھ77ہزار 500حصص۔ جبکہ بنک آف پنجاب لمیٹڈکے 1 لاکھ50 ہزار500حصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ کریسنٹ سٹیل اینڈ الائیڈ پراڈکٹس لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت5.19 روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی ٹریٹ کارپوریشن لمیٹڈکے حصص میں ہوئی جس کی قیمت1.07روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..