بھارتی سویا بین ، سویا آئل ، چینی اور مکئی کے نرخوں میں کمی، گندم میں اضافہ

اتوار 13 دسمبر 2015 16:45

ممبئی ۔ 13دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 دسمبر۔2015ء) بھارتی سویا بین ، سویا آئل ، چینی اور مکئی کے نرخوں میں کمی جبکہ گندم کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل کموڈیٹی اینڈ ڈیری ویٹیو ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران سویا بین کے معاہدے 1.43فیصد کی کمی سے 3721بھارتی روپے فی سو کلو گرام میں جبکہ سویا آئل کے جنوری میں ترسیل کے معاہدے 0.61فیصد کی کمی سے 630.30روپے فی دس کلو گرام میں طے پائے ۔

چینی اور مکئی کے قیمتوں میں بھی کمی ہوئی اور چینی کے آئندہ سال مارچ میں ترسیل معاہدے 0.13فیصد کی کمی سے 2985روپے فی سو کلو گرام اور مکئی کے سودے 0.13فیصد کی کمی سے 1540روپے فی سو کلو گرام میں طے پائے تاہم گندم کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان رہا اور گندم کے رواں ماہ ترسیل کے معاہدے 0.48فیصد کے اضافے سے 1660روپے فی سو کلو گرام میں طے پائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..