پاکستان اسٹیل ملزسندھ حکومت کو نہ بیچنے کا فیصلہ کیا گیا ، سندھ حکومت چھ ماہ سے ٹال مٹول کر رہی ہے حتمی فیصلہ کابینہ کی نجکاری کمیشن کے اجلاس میں کیا جائے گا،چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر عمر کی نجی ٹی وی سے گفتگو

ہفتہ 7 مئی 2016 16:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مئی۔2016ء) چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر عمر نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملزسندھ حکومت کو نہ بیچنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سندھ حکومت چھ ماہ سے ٹال مٹول کر رہی ہے، حتمی فیصلہ کابینہ کی نجکاری کمیشن کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر عمر نے کہاکہ پاکستان اسٹیل سندھ حکومت کو نہ بیچنے کا فیصلہ سندھ حکومت کے غیر سنجیدہ رویے کے باعث کیا گیا ہے، سندھ حکومت کی جانب سے کوئی واضح پیغام نہیں دیا گیا، مسلسل چھ ماہ سے ٹال مٹول کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اسٹیل پر اس وقت 200 ارب روپے واجبات ہیں، پاکستان اسٹیل ملز کے 16 ہزار ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں، پاکستان اسٹیل کے مالیاتی امور پر ماہرین سے رپورٹ بنوا چکے تھے، سندھ حکومت کی پیشکش آنے کے بعد معاملہ روک دیا تھا، اب اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں ملازمین کی نتخواہوں کا معاملہ اٹھاؤں گا، امید ہے کہ کمیٹی تنخواہوں کے معاملے کو انسانی بنیادوں پر حل کرے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..