کراچی پورٹ ٹرسٹ پرگزشتہ48گھنٹوں میں 2لاکھ68ہزار488کارگوکی نقل وحرکت ریکارڈ

پیر 20 جون 2016 20:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جون ۔2016ء) کراچی پورٹ ٹرسٹ پرگزشتہ48گھنٹوں کے دوران مجموعی طورپر2لاکھ68ہزار488کارگوکی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جس میں2لاکھ14ہزار642درآمدی اور53ہزار846ٹن برآمدی کارگوشامل ہے۔

(جاری ہے)

پیر کے روزکراچی پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زیرتبصرہ مدت کے دوران ہینڈلنگ کئے گئے درآمدی کارگو میں1لاکھ66ہزار842ٹن خشک کارگواور47ہزار800ٹن آئل/مائع کارگوشامل ہے جبکہ اسی مدت میں41ہزار946ٹن خشک کارگواور11ہزار900ٹن آئل/مائع کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی۔کراچی پورٹ ٹرسٹ پرگزشتہ 24گھنٹوں میں مجموعی طورپر11جہازلنگراندازہوئے اور12جہازکارگولیکرروانہ ہوئے آئندہ24گھنٹوں کے دوران12جہازوں کی آمداور5جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..