انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم رہی

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر105روپے سے تجاوز کر گیا

پیر 20 جون 2016 20:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جون ۔2016ء) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر105روپے سے تجاوز کر گیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید104.72روپے اورقیمت فروخت104.77روپے پربرقراررہی جبکہ 10پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید104.80روپے سے بڑھ کر104.90روپے اورقیمت فروخت105روپے سے بڑھ کر105.10روپے پرجاپہنچی ۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز یورو کی قدرمیں40پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے بعدیوروکی قیمت خرید118روپے سے بڑھ کر118.40روپے اورقیمت119روپے سے بڑھ کر119.40روپے پرجاپہنچی اسی طرح2.60روپے کے نمایاں اضافے سے بر طانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید150.40روپے سے بڑھ کر153روپے اورقیمت فروخت151.40روپے سے بڑھ کر154روپے ہوگئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..