ملک میں مہنگائی کی شرح گزشتہ 46 برسوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ، چیف ادارہ شماریات

جمعہ 1 جولائی 2016 16:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جولائی ۔2016ء ) چیف ادارہ شماریات آصف باجوہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں رواں برس مہنگائی کی شرح گزشتہ 46 برسوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ ادارہ شماریات کی جانب سے گزشتہ ماہ جون میں ہونے والی مہنگائی سے متعلق جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی کی نسبت جون 2016 میں مہنگائی کی شرح 0.64 فیصد رہی جب کہ گزشتہ سال جون کی نسبت رواں سال مہنگائی کی شرح 3.19 فیصد بڑھ گئی ۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ٹماٹر کی قیمتوں میں 61 فیصد، آلو 45 فیصد جب کہ انڈوں کی قیمت میں 9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تازہ سبزیوں کی قیمت میں 5.9 جب کہ تازہ فروٹ کی قیمتوں میں 2.51 فیصد اضافہ ہوا، بیسن کی قیمت میں 2.39 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق جن اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی ان میں مرغی کی قیمت میں 6.47 فیصد اورپیاز کی قیمت میں 2.22 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی۔ چیف ادارہ شماریات آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ ایک سال میں چنے کی دال 50، ماش 48 بیسن 41 جب کہ چنا 42 فیصد مہنگا ہوا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ سے رواں سال مہنگائی کی شرح گزشتہ 46 سال میں کم ترین رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..