جرمن کار ساز کمپنی مرسڈیز بینز چین سے نقص زدہ اپنی گاڑیاں واپس منگوائے گی

ہفتہ 9 جولائی 2016 21:50

بیجنگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9 جولائی- 2016ء) جرمن کار ساز کمپنی مرسڈیز۔بینز نقص زدہ کلچز والی 16گاڑیاں چین سے واپس منگوائی گی۔یہ بات چین کے کوالٹی واچ ڈاگ نے بتائی ہے ، متاثرہ گاڑیاں 2016ء اے ، جی ایل اے اور سی ایل اے سیریز کی ہیں جو 22اکتوبر 2015ء اور 4نومبر 2015 ء کے درمیان تیار کی گئیں۔

(جاری ہے)

یہ بات کوالٹی سپرویڑن ، انسپکشن اور کرنٹینا کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے ایک بیان میں بتائی ہے۔

مرسڈیز۔بینز 9جون2015 ء اور 22جولائی 2015 ء کے درمیان تیار کی جانیوالی 2015ء اے ایم جی اور جی ٹی سیریز سمیت 12گاڑیاں بھی واپس منگوائے گی ، یہ گاڑیاں نقص زدہ کاربن فائبر ڈرائیوز شاکس کی وجہ سے واپس منگوائی جارہی ہیں ، گاڑیاں واپس منگوانے کا سلسلہ 19جولائی سے شروع ہو گا اور کمپنی نقص زدہ پارٹس کو بلامعاوضہ تبدیل کرے گی۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..